جلد کو سفید کرنے کے نکات (رنگ گورا، صاف کرینی) کے ٹوٹکے اردو میں

lighten color



قدرتی طریقوں سے رنگ گورا، صاف کرینے آپ کی الراجی، جلد کے کینسر اور دوسری بوہت سی بیماریاں کہو بچا سکتا وہ۔ یہ حقیت وہ کے گوری رنگ کا زمانہ وہ مگر اس چیز کو اپنی سر پر سوار مات کرین۔ مارکیٹ میں مکس کریمون کی بھر مار وہ جو وکاتی تو پر آپ کو فیاد دی سکتی ہیں لیاکن وو آپ کی جیل کو قدرت گورا پن نہیں دن سکتی۔ دن، انکھائن، بال اور ایسکی سب چیزین چمکدار وہ اچھی لگتی ہے اور چیزین لگانی کہو زیاد خانی کہو آپکو فیدہ دن جی۔ سب کہو پھلی اپنی خیالت پاک صاف رکھنا۔ اپنا جزم، گھر، لباس سب کچھ صاف ہو اور میری بیہان آپ احد کرن کے شری پردہ کرین اور اپنا حسین او جمال ساوے اپنے شوہر کے کسی پر بھی ظاہر مت کرین۔ اپنے شہر کے لیے اپنی آپ کو سجین۔ اللہ آپ کو ہاروں کا سا حسین دن۔ انشاء اللہ. اج میں آپ کو چہرا اور جِسم دونو کو گورا کرنے کے تریکی باتوں گی ۔


گھر بیٹھے رنگ گورا کرنے کے ٹوٹکے

Tips  home


خوبصورت اور دکش چہرو اور گورا رنگ پانا ہرلڑکی کی خواہش ہوتی ہے .. بس تھوڑی سی توجہ دینے سے ہر کوئی اپنی شخصیت کو پرکشش بنا سکتا ہے ۔ جلد کو بنیادی طور پر صاف ستھرارکھنا بے حد ضروری ہے کیونکہ آ پکی جلد آ پکی عمر کی عکاسی کرتی ہے... اسی طرح ہر وقت غصے میں رہنے سے نہ صرف آپکے اعصاب بلکہ آپکی جلد بھی متاثر ہوتی ہے آپکے رویے کی شائستگی اور نرمی آ پکی جلد پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے اور آپ کی جلد گوری ہوتی جاتی ہے.. میل میں رنگت کو گورا کرنے کے ٹو کے بیان ہیں جنھیں آپ اپنی جلد کی مطابقت اور پابندی سے استعمال کر یں فرق آپ خود محسوس کر یں گے۔

 ا۔ ٹماٹر مولی کھیر یا ککڑی کا رس اور گلاب کا پانی ،آدھا آدھا چمچ اور چند قطرے لیموں کارس ملا کر۔اس میں ایک ایک چائے کا چمچ مکھن اور ہلدی ملا کر چہرے پر لگائیں اور جب خشک ہو جائے تو نیم گرم پانی سے دھولیں اسکے بعد تھوڑی ہی گلیسرین اور اور عرق گلاب چہرے پر لگالیں جلد چکنی ملائم ،صاف اور چمکدار ہو جاۓ گی۔


۲۔ پانچ بادام رات میں بھگوکر صبح چھلکا اتار کر باریک پیس لیں اسمیں تھوڑ اسا عرق گلاب اور پانچ قطر ے چند کا عطر ملالیں جہاں کہیں چہرے پر دھبے ہوں روزانہ تین بارالگائیں اور جہاں گہرے د ھبے ہو وہاں زیادہ دیر لگا رہنے دیں۔


۳۔ ناریل کا پانی روزانہ چہرے پر دو بار لگانے سے چہرے کے داغ دھبے ،مہاسے وغیرہ دور ہوجاتے ہیں۔ 

۴ ۔ دو چمچ بیسن ، ایک چمچ گلیسرین، آدھا چمچ چندن پسا ہوا، ہلدی آدھا چمچ عرق گلاب ایک چمچ ، دودھ آدھا چمچ اور لیموں کارس چند قطرے ملالیں ۔ اس ابٹن کو چہرے پر ملیں ۔اس سے آپکے حسن میں اضافہ ہوگا۔


۵۔ روزانہ صبح و شام چہرے پر کسی بھی اچھے تیل سے مالش کریں ۔ رات کو ایک شیشے کے گلاس میں دو چمچ پسا ہوا آنولہ بھگودیں اور صبح چھان کر اس پانی سے منہ دھولیں اس سے چہرے کی جھریاں دور ہو جائیں گی۔


٦.۔کا لے تک اور ہلدی چوتھائی چوتھائی چمچ لے کر گرم دودھ کے ساتھ پیس لیں اور چہرے پر لگا لیں اس سے جھرئیاں دور ہو جاتی ہیں۔


٧۔ نیم کے تازہ پتے لیں کر رات میں چہرے پر لگائیں اور جب سوکھ جائیں تو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں لگا تار پچاس دن تک کر نے سے چہرے کے داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔ ۔  

٨۔ چاولوں کو بھگو کر اس پانی سے منہ دھونے سے چہرے کی جھائیاں دور اور رنگ صاف ہوتا ہے ۔

9۔ رات کو سونے سے پہلے چہرے پر ہلکے ہلکے گھی سے مساج کر میں چہرے کے سیاہ داغ دور ہو جائیںگے۔


٠ا۔ چنے کے آٹے میں ارنڈ کا تیل ملا کر چہرے پر لگا ئیں اور ہلکے ہاتھ سے رگڑ کر دھولیں جھائیاں وغیر ہ دور اور چہرہ خوبصورت ہو جا تا ہے ۔


۱۱۔ جائفل پیس کر دودھ میں ملا کر لگانے سے چہرہ نکھر جاتا ہے۔ 

۱۲ تلسی کے پتے اور لیموں کارس برابر مقدار میں ملا کر لگانے سے بھائیاں ، چھائیاں مہاسے اور سیاہ دھے ٹھیک ہو جاتے ہیں۔


۱۳۔ پودینہ پیس کر اسکارس نکال کر صبح آدھے گھنٹے کے لئے چہرے پر لگا ئیں اور شام میں تلسی کے پتے پیس کر آدھے گھنٹے تک لگائیں اسکے بعد پانی سے دھولیں تین مہینے پابندی سے کرنے سے چہرے پر موجود سیاہ جھائیاں دور ہو جائیں گی۔

 ۱۴۔ دودھ سے چہرے پر مساج کر میں اور آدھے گھنٹے بعد صاف پانی سے دھولیں اس سے آ پکی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا۔


۱۵۔جلد کی خوبصورتی کے لئے خوب پانی پیئیں پانی اندر نی صفائی کے لئے بے حدضروری ہے ۔


۱۶۔ دہی پھینٹ کر پورے چہرے پر لگالیں سوکھ جانے کے بعد ہلکے ہاتھ سے مل کر صاف کر لیں اور ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔



٧ ا ۔ بالائی میں چند قطرے لیموں کا رس ملا کر لگانے سے جلد چکنی اور ملائم ہوتی ہے۔ ۱۸۔ آدھا کپ جو کے آٹے میں ایک پیچ بالائی اور آدھا لیموں نچوڑ کرتھوڑ اسا پانی ملا کر پیسٹ بنالیں۔ اسے چہرے، گردن پر مل کر پندرہ منٹ بعد دھولیں روزانہ کریں ، چہرہ خوبصورت لگے گا۔ 

۱۹۔ ایک بڑا چمچ بیسن اور ایک چوٹا چمچ ہلدی اورتھوڑا سا تیل شامل کر کے پیسٹ بنالیں اور جہاں روئیں ہوں وہاں ملیں دور ہو جائیں گے ۔


۲۰۔ ایک بڑا چیچ ملتانی مٹی ،تین بڑے چمچ رہی ،ایک چمچ شہد ملا کر چہرے پر لگائیں یہ جلد کی اندرونی صفائی کرتا ہے بند مسام کھولتا ہے اور جلد کی اندرونی گندگی دور کر کے اسے صاف ستھرا بنا تا ہے ۔

: شکریہ